Call nowBook now

How to reverse car parallel park

 

HOW TO REVERSE CAR PARALLEL PARKداود ڈرائیونگ سنٹر 🚘 کی جانب سےریورس کرنے کی احتیاطی تدابیر۔ ◀کسی چھوٹی روڈسے بڑی روڈ میں گاڑی کو ریورس نہ کیجیئے اور جب تک آپ کو مکمل یقین نہ ہو جائے کہ ریورس کرنا ہر حال میں خطرے سے خالی ہے ایسا مت کیجیے ۔ریورس کرنے سے پہلے ہمیشہ پیدل چلنے والوں اور خاص کر بچوں کا خیال رکھیں۔سکول کی حدود کے اندر گاڑی کو ریورس کرنا قطعی منع ہے مزید معلومات کے لئے ہمارے ان نمبروں پر رابطہ کیجیئے 04235227772 03313331219 03226718431 اور آفیشل ویب سائٹ وزٹ کیجئے www.dawooddrivingcentre.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *